|
اگر آپ کو ایک
خاص تعلیمی
نوعیت کے
طالب علم کا
ایک منصفانہ
سماعت آرڈر
موصول ہوا جو
کہ نیو یورک کے
محکمۂ تعلیم (DOE)
کو کچھ خاص
اقدامات
اٹھانے یا
کسی رقم کی
ادائگی کا
تقاضا کرتا
ہے، تو ہو
سکتا ہے کہ آپ
اس رقم کی
ادائیگی
اور/یا
تعلیمی
خدمات کے
مستحق ہوں۔
مینجمنٹ
کے منافع
کیلئے لائق
ہونے کیلئے
ضروری ہے کہ
آپ مندرجہ
ذیل شرائط کے
عین مطابق ہوں۔
- 13
دیسمبر، 2000
اور 31 جنوری 2008
کے مابین آپ
نے بذریعہ Impartial Hearing Officer، DOE کے
خلاف ایک
طرفدار آرڈر
حاصل کیا ہو،
یا DOE
سمیت ایک
منصفانہ
سماعت میں
ریکارڈ پر
سٹلمنٹ کی
کوئی شرط
حاصل کی ہو،
اور
- وہ
آرڈر یا
سٹلمنٹ
بروقت اور
مکمل طور پر
نافذ نہیں
کیا گیا ہو۔
ہو سکتا ہے
کہ کلاس کے
لائق ممبران
مندرجہ ذیل
اشیاء وصول
کریں:
(1) منصفانہ
سماعتی آرڈر
میں مذکور
ادائیگی کا رقم،
(2) آپ کے پے کیے
ہوئے تعلیمی
خرچوں کا معاوضہ
اس لئے کہ DOE حکم کی
پیروی کرنے
میں
ناکامیاب
رہی، اور/یا (3)
تعلیمی
خدمات میں $8,000 (یا
مخصوص حالات
میں $15,000 ) تک
کی ادائی
رسید۔
یہ
سائٹ درج ذیل
معلومات
فراہم کرتا
ہے:
ضروری ہے
کہ CLAIM FORMS کے ڈاک کی
مہر کی تاریخ 30
جون، 2008 سے پہلے
ہو۔
|