برائے مہربانی مندرجہ ذیل
اہم تواریخ اور مقررہ اوقات ملاحظہ کریں
ڈاک کے مہر کی تاریخ 21 مارچ، 2008 تک ہونی چاہیئے
سیٹلمنٹ کی تردید کرنے کا آخری مقررہ وقت (تردید کے طریقے کار کی ہدایات کیلئے نوٹس دیکھیں)
ڈاک کے مہر کی تاریخ 21مارچ،2008 تک ہونی چاہیئے
Settlement Fairness Hearing کے اجلاس میں بولنے کی درخواست کا آخری مقررہ وقت (طریقے کار کی ہدایات کیلئے نوٹس دیکھیں)
10 ابریل 2008 صبح کے 10 بجے
Settlement Fairness Hearing
United States District Court for the Southern District of New York,
Daniel Patrick Moynihan United States Courthouse
500 Pearl Street, Courtroom 14A
New York, NY 10007
ڈاک کے مہر کی تاریخ30 جون، 2008 تک ہونی چاہیئے
Claim Form پیش کرنے کی آخری مقررہ تاریخ
Compensatory Relief Subclass سے Request Exclusion کی آخری مقررہ تاریخ